September 29, 2020

تلنگانہ میں کورونا سے ڈی ایس پی کی موت

تلنگانہ میں کورونا سے ڈی ایس پی کی موت

محبوب آباد 10 اگست (اردولیکس) کورونا وائرس کی وجہہ سے ضلع تلنگانہ کے ایک پولیس آفیسرکی موت ہوگئی۔ ضلع محبوب آباد میں برسرخدمت ڈی ایس پی 50 سالہ پی ایس ششی دھرکورونا سے متاثرہوگئے تھے انھیں علاج کیلئے حیدرآباد کے خانگی ہاسپٹل میں علاج کیلئے شریک کیا گیا جہاں وہ آج جانبرنہ ہوسکے۔

Post source : urduleaks