September 29, 2020

کورونا ویکسین۔ حیدرآباد کے نمس میں پہلے مرحلہ کا تجربہ آخری مراحل میں

کورونا ویکسین۔ حیدرآباد کے نمس میں پہلے مرحلہ کا تجربہ آخری مراحل میں

حیدرآباد 12 اگست (اردولیکس) حیدرآباد کے نمس ہاسپٹل میں کورونا وائرس کی ویکسین کے کلینکل ٹیسٹ کا پہلا مرحلہ اختتامی مراحل میں ہے۔ پہلے مرحلہ کے تحت ڈاکٹرس کی جانب سے 11 والینٹرس کو پہلے مرحلہ کے تحت کل بوسٹرڈوس دیا گیا آج مزید دس والینٹرس کو بوسٹرس ڈوس دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ نمس میں کورونا وائرس کا انسانوں پرتجربہ کیا جارہاہے۔

Post source : urduleaks