September 29, 2020

بنگلور میں حالات پرامن – گستاخی کرنے والے کے ساتھ کئی احتجاجی گرفتار

بنگلور میں حالات پرامن – گستاخی کرنے والے کے ساتھ کئی احتجاجی گرفتار

بنگلور -12 اگست ( اردو لیکس)  بنگلور میں حالات قابو میں ہیں گزشتہ رات رسولؐ کی شان میں گستاخی کے واقعہ کے بعد بڑے پیمانے پر تشدد پھوٹ پڑا تھا جس کے بعد پولیس نے فائرنگ کی جس میں تین افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے ۔پولیس نے شان رسالت میں سوشل میڈیا پر گستاخی کرنے والے کانگریس رکن اسمبلی سرینواس مورتی کے بھانجہ نوین کے ساتھ 110 احتجاجیوں کو گرفتار کرلیا ۔

Post source : Urduleaks