September 28, 2020

سیف علی خان اور کرینہ کپور کے گھر پھر خوشخبری

سیف علی خان اور کرینہ کپور کے گھر پھر خوشخبری

حیدرآباد 12 اگست (اردولیکس)بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان کی اہلیہ کرینہ کپورحاملہ ہیں۔ اس جوڑے نے خود ٹوئٹر پیغام کے ذریعے اس بات کی اطلاع دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تیمور علی خان بڑے بھائی بننے والے ہیں۔ سیف اور کرینہ کی شادی 2012 میں ہوئی تھی۔ سیف علی خان کو کرینہ کپور سے ایک بیٹا ہے جسکا نام تیمور علی خان ہے اور اسکی عمر3سال ہے۔

Post source : Urduleaks