September 30, 2020

کورٹلہ ٹاون میں کل سے 11 بجے تک ہی کھلی رہیں گی دکانیں

کورٹلہ ٹاون میں کل سے 11 بجے تک ہی کھلی رہیں گی دکانیں

کورٹلہ -12 اگست ( اردو لیکس)  کورٹلہ ٹاون میں 13 اگست سے 11 بجے دن ہی تمام تجارتی اداروں کو بند کردینے کا کورٹلہ بلدیہ نے فیصلہ کیا ہے چیئرپرسن کورٹلہ بلدیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹاون میں دن بدن کورونا وائرس کے کیسوں میں اضافہ ہورہا ہے جس کے پیش نظر  کل جمعرات سے 31 اگست تک 11 بجے دن تمام دکانات بند کردینے کا فیصلہ کیا گیا ہے عوام سے تعاون کی خواہش کی گئی ہے 

Post source : Urduleaks