September 30, 2020

اس فرضی اشتہارسے چوکنا رہنے حکومت کا عوام کو مشورہ

اس فرضی اشتہارسے چوکنا رہنے حکومت کا عوام کو مشورہ

نئی دہلی 13 اگست (اردولیکس) مرکزی حکومت کے مطابق سوشل میڈیا پر Special Defence Personnel فورم کے نام سے ایک ادارے کا جعلی اشتہار دکھایا جارہاہے۔ اِس اشتہار میں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ کارپوریٹ امور کی وزارت کے تحت کام کر رہا ہے اور مختلف جائیدادوں پر تقررات کا عمل جاری ہے۔ پریس انفارمیشن بیورو نے ایک ٹوئیٹ میں وضاحت کی ہے کہ وزارتک ے تحت ایسا کوئی ادارہ موجود نہیں ہے اور یہ اشتہار جعلی ہے۔

Post source : urduleaks