September 29, 2020

صدرجمہوریہ ہند کا آج شام قوم سے خطاب

صدرجمہوریہ ہند کا آج شام قوم سے خطاب
Photo Credit To file

نئی دہلی 14 اگست (اردولیکس) صدرجمہوریہ ہند یوم آزادی کے موقع پر آج قوم سے خطاب کریں گے۔
راشٹرپتی بھون کی جانب سے جمعرات کو جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ صدرجمعہ کی شام قوم سے خطاب کریں گے۔اسےشام سات بجے سے آکاش وانی کے سبھی قومی نیٹ ورکس اور دوردرشن کے سبھی چیلنز پر ہندی اور انگریزی میں باری باری نشر کیا جائے گا۔

Post source : urduleaks