September 30, 2020

تلنگنانہ میں کورونا کے 1921 نئے کیسس۔9 اموات

تلنگنانہ میں کورونا کے 1921 نئے کیسس۔9 اموات

حیدرآباد 14 اگست (اردولیکس) تلنگانہ میں کورونا وائرس کے نئے1921معاملات درج کئے گئے ہیں اور 9 اموات ہوئی ہیں۔اس طرح ریاست میں کورونا کے مثبت 88396 معاملات اور 674 اموات بہ حیثیت مجموعی درج کی گئی ہیں۔ ریاست کے دارالحکومت حیدرآباد میں 356 معاملات درج کئے گئے۔

Post source : urduleaks