September 29, 2020

ناراین پیٹ میں برقی شاک لگنے سے نوجوان جاںبحق

ناراین پیٹ میں برقی شاک لگنے سے نوجوان جاںبحق

نارائن پیٹ( اردو لیکس)نارائن پیٹ ٹاون کے وارڈ نمبر 11سے تعلق رکھنے والے احمد پاشاہ ولد محبوب علی کی آج برقی شاک لگنے سے موت واقع ہوگٸی۔احمد پاشاہ کی 36 سال عمر بتائی گئی ہے۔ احمد پاشاہ اپنے گھر پر گھانس کو صاف کرنے کی غرض سے اپنے مکان کی چھت پر چڑھا جہاںبرقی تار کی زد میں آتے ہی یہ واقع پیش آیا۔بعدازاں گورنمنٹ ضلع ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا ۔محمد یونس تارکش سماجی کارکن نارائن پیٹ نے متوفی کے افراد خاندان کو 5 لاکھ روپے معاوضہ دینے حکومت سے مطالبہ کیا ہے۔۔۔

Post source : Urduleaks