September 29, 2020

تلنگانہ:اتفاقی طورپرگولی چل جانے سے سب انسپکٹرکی موت

تلنگانہ:اتفاقی طورپرگولی چل جانے سے سب انسپکٹرکی موت

بھدرادری کتہ گوڑم 16 ستمبر (اردولیکس) ریاست تلنگانہ کے ضلع بھدرادری کتہ گوڑم میں تلاشی مہم کے دوران اتفاقی طورپربندوق کے چل جانے سے ایک ریزرو سب انسپکٹرکی موت ہوگئی۔ چرلہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں چیناپورم کے جنگلاتی علاقہ میں کومبنگ آپریشن کے دوران آرایس آئی آدیتیہ سائی کے ہاتھوں اتفاقی طورپربندوق کی گولی چل گئی جس کی وجہہ سے وہ فوت ہوگئے۔

Post source : urduleaks