September 29, 2020

مانو آئی ٹی آئی میں داخلوں کے لیے 21 ستمبر کو کونسلنگ

مانو آئی ٹی آئی میں داخلوں کے لیے 21 ستمبر کو کونسلنگ

حیدرآباد 16 ستمبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، انڈسٹریل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ (آئی ٹی آئی) حیدرآباد میں داخلوں کے لیے21 ستمبر کو کونسلنگ منعقد کی جارہی ہے۔ ڈاکٹر عرشیہ اعظم، پرنسپل آئی ٹی آئی کے بموجب کونسلنگ کا صبح 9 بجے آئی ٹی آئی ، مانو کیمپس، گچی باﺅلی میں آغاز ہوگا۔ مزید تفصیلات یونیورسٹی ویب سائٹ http://manuu.edu.in سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔