September 29, 2020

تلگو فلموں کے مشہور اداکار ناگا بابو کورونا سے متاثر

تلگو فلموں کے مشہور اداکار ناگا بابو کورونا سے متاثر

حیدرآباد -16 ستمبر ( اردو لیکس) تلگو فلموں کے مشہور اداکار ناگابابو جو ٹی وی شوٹنگس میں حصہ لے رہے ہیں کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے۔ناگابابو جو سابق مرکزی وزیر و تلگوفلموں کے مشہور اداکار چرنجیوی کے بھائی ہیں نے اس وائرس سے مثبت پائے جانے کی اطلاع سوشیل میڈیا کے ذریعہ دی۔

 

Post source : Urduleaks