September 29, 2020

روس کی کورونا ویکسین تیار کرنے والی کمپنی اور حیدرآباد کی ریڈی لیب کے درمیان معاہدہ

روس کی کورونا ویکسین تیار کرنے والی کمپنی اور حیدرآباد کی ریڈی لیب کے درمیان معاہدہ

حیدرآباد-16 ستمبر ( اردو لیکس) روس نے کورونا وائرس کے لئے اسپاٹونک وی کی ویکسین تیار کی۔ ویکسین بنانے والی کمپنی  آر ڈی آئی ایف نے آج حیدرآباد کی مشہور فارما کمپنی ڈاکٹر ریڈی لیب  کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ ہندوستان میں اسپاٹونک ویکسین کے ٹرائل ڈاکٹر ریڈی لیب کے ذریعہ کروائے جائیں گے۔اور ریڈی لیب کے ذریعہ اسپاٹونک – وی ویکسین بھی دے دی جائے گی۔ آر ڈی آئی ایف نے کہا کہ اگر بھارت میں اس ویکسین کی منظوری مل جاتی ہے تو پھر اسپاٹونک وی ویکسین کی تقریبا 100ملین خوراکیں ریڈی  لیب کو سربراہ کی جائیں گی۔

Post source : Urduleaks