October 24, 2020

گوگل پلے اسٹور سے پے ٹی ایم نکال دیا گیا

گوگل پلے اسٹور سے پے ٹی ایم نکال دیا گیا

حیدرآباد-18 ستمبر( اردو لیکس)گوگل نے پلے اسٹور سے پے ٹی ایم کو نکال دیا ہے۔ اس پر گوگل نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی گیمبلنگ (جوا کھیلنے والے) ایپ کی حمایت نہیں کرے گا۔ پے ٹی ایم اور یو پی آئی ایپ کے ذریعے ڈیولپ کیا گیا ہے۔اس ایپ کو سٹور پر درج کرنے پر یہ نظر نہیں آرہا ہے۔ پہلے انڈرائیڈ اسمارٹ فون میں انسٹال ہوا ایپ کام کر رہا ہے۔

Post source : Urduleaks