October 25, 2020

روس کی کورونا ویکسین کی دنیا بھر میں کافی مانگ _120 کروڑ ڈوس کا آرڈر

روس کی کورونا ویکسین کی دنیا بھر میں کافی مانگ _120 کروڑ ڈوس کا آرڈر

حیدرآباد ۔21 ستمبر ( اردو لیکس) روس کی کورونا ویکسین اسپوٹنک وی  کی دنیا بھر میں کافی مانگ دیکھی جا رہی ہے اس ویکسین کے بازار میں آنے کے اعلان کے ساتھ ہی دنیا کے 20 ممالک نے روس کو 120  کروڑ ڈوس کا آرڈر دیا ہے ہندوستان میں حیدرآباد کی ریڈی لیابس نے ویکسین تیار کرنے والی کمپنی کے ساتھ گزشتہ ہفتے معاہدہ کیا تھا اور کمپنی نے دسمبر تک 10 کروڑ ویکسین سربراہ کرنے کا تیقن دیا ہے 

Post source : urduleaks