October 25, 2020

کتہ گوڑم ضلع میں انکاونٹر 3 ماویسیٹ ہلاک

کتہ گوڑم ضلع میں انکاونٹر 3 ماویسیٹ ہلاک

کتہ گوڑم_24 ستمبر( اردولیکس) کتہ گوڑم ضلع میں آج چرلہ پولیس اسٹیشن کے  چننا پورم جنگلات کے علاقے میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک مرد ماؤ نواز اور دو خواتین ماؤ نواز ہلاک ہوگئے۔ ان کے پاس سے 01 پستول ، ایک 8 ملی میٹر رائفل ، بلاسٹنگ گولہ بارود اور دیگر سامان برآمد کیا گیا ، ریاست کے سرحدی علاقوں میں کومبنگ آپریشن منوگوڈو اور چھتیس گڑھ تک جاری ہے۔ پولیس فورسز ضلع کے ایجنسی علاقوں میں ماؤنوازوں کو کسی بھی طرح کے مظالم سے روکنے کے لئے کومبنگ آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔

 

Post source : urduleaks