October 25, 2020

جانسن اینڈ جانسن نے بھی کورونا ویکسین تیار کرلی

جانسن اینڈ جانسن نے بھی کورونا ویکسین تیار کرلی

حیدرآباد _24 ستمبر ( اردو لیکس)جانسن اینڈ جانسن کمپنی بھی کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرلی ہے کمپنی نے امریکہ میں تقریبا 60،000 افراد پر کورونا ویکسین کے لئے تیسرے  مرحلے کے ٹرائلز کا آغاز کیا ہے۔ سنگل شاٹ کوویڈ ویکسین کی جے اینڈ جے کمپنی کے ذریعہ جانچ کی جارہی ہے۔ اگر یہ ویکسین کامیاب ہوتی ہے تو ، جے اینڈ جے کا کہنا ہے کہ وہ اگلے سال 100 ،کروڑ خوراک کی مارکیٹنگ کرے گی ۔تیسرے مرحلے کے نتائج اس سال کے آخر میں یا اگلے سال کے شروع میں جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ جے اینڈ جے 2021 تک تقریباً ایک بلین خوراک تیار کرنے کی توقع ہے۔

Post source : urduleaks