October 25, 2020

تلنگانہ میں کورونا کے 2 ہزار72 کیسس 9 اموات

تلنگانہ میں کورونا کے 2 ہزار72 کیسس 9 اموات

حیدرآباد 29 ستمبر(اردولیکس) ریاست تلنگانہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے کورونا کے2 ہزار 72 مثبت کیسس درج ہوئے اور 9 افراد کی اموات ہوئی ہیں۔ جی ایچ ایم سی کے حدود میں 283 کیسس درج ہوئے ۔ اسی طرح پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران دو ہزار 259 افراد اس وائرس سے روبہ صحت ہوئے ۔ ابھی تک ریاست میں ایک لاکھ 58 ہزار 690 افراد کورونا سے روبہ صحت ہوگئے۔

Post source : urduleaks