October 25, 2020

تلنگانہ میں کورونا کے 2072 نے کیسس

تلنگانہ میں کورونا کے 2072 نے کیسس

حیدرآباد _29 ستمبر ( اردو لیکس)ریاست تلنگانہ میں گذشتہ گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے2072مثبت کیسس درج ہوئے اور 9افراد کی موت ہوگئی ۔اس سے ریاست میں کورونا کیسس کی کل تعدادایک لاکھ 89ہزار 283ہوگئی ہے۔ اسی طرح ہلاکتوں کی تعداد 1116ہوگئی . جی ایچ ایم سی کے حدود میں 283کیسس درج ہویے۔ عادل آباد 19کتہ گوڑم85جگتیال43جنگاوں 28 بھوپال پلی 27گدوال 21، کاماریڈی 44کریم نگر 109 کھمم 92آصف آباد 24محبوب نگر 44محبوب آباد 60منچریال 36میدک 25ملکاجگیری 160ملگو23ناگرکرنول 34 نلگنڈہ 139ناراین پیٹ 16نرمل 26نظام آباد72 پداپلی 49 سرسلہ 53، رنگاریڈی161، سنگاریڈی 32سدی پیٹ 78سوریہ پیٹ 72وقارآباد 17ونپرتی 41ورنگل رورل33 ورنگل اربن 85 بھونگیر 41کیس درج ہوئے ہیں

Post source : urduleaks