October 25, 2020

لتا منگیشکر 91 سال کی ہو گئیں

لتا منگیشکر 91 سال کی ہو گئیں

نئی دہلی 29 ستمبر(اردولیکس) بالی ووڈ کی نامور وسدا بہارگلوکارہ لتا منگیشکرآج 91 سال کی ہو گئیں۔ انھوں نے زائد از 70 سال ہندی فلموں میں اپنی آواز کا جادو جگایا ہے انہیں کئی ایوارڈز اور اعزازات سے نوازا گیا۔ ہندی کے علاوہ انھوں نے دیگرزبانوں میں بھی گیت گائے ہیں۔ وزیراعظم نریندرمودی نے لتا منگیشکرکو ان کی سالگرہ کے موقع پرمبارک باد پیش کی ہے۔

Post source : urduleaks