October 25, 2020

چاندی‌کے کڑوں کیلیے خاتون کے کاٹ دئیے گئے پاوں۔حیدرآباد میں دلخراش واردات

چاندی‌کے کڑوں کیلیے خاتون کے کاٹ دئیے گئے پاوں۔حیدرآباد میں دلخراش واردات
Photo Credit To Imagine

حیدرآباد _29 ستمبر ( اردو لیکس)حیدرآباد کے مضافات میں ایک خاتون کا قتل کردیا‌گیا۔ ونستھلی پورم کے صاحب نگر سے تعلق رکھنے والی خاتون مایسماں جسکی عمر 60 سال بتائی گئی ہے،اسکی نعش کوہیڑا روڈ پر جھلسی ہوئی حالت میں دستیاب ہوئی۔ مقتول خاتون کے پاؤں ٹخنوں کے پاس سے کٹے ہویے تھے۔ شبہ کیا جاتا ہے کہ حملہ آوروں نے شاید خاتون کا پاؤں کے کڑوں کیلے قتل کردیا اور کڑے نکالنے کے لیے اس کے پاؤں کاٹ دئیے گئے۔پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

Post source : Urduleaks