October 25, 2020

تلنگانہ کے سابق وزیرداخلہ کوکورونا ہوگیا

تلنگانہ کے سابق وزیرداخلہ کوکورونا ہوگیا

نئی دہلی 30 ستمبر (اردولیکس) تلنگانہ کے سابق وزیرداخلہ و حکمران جماعت ٹی آرایس کے سینئر لیڈر این نرسمہا ریڈی کورونا سے مثبت پائے گئے جس کے بعد ان کو علاج کے لئے پرائیویٹ اسپتال منتقل کیاگیا۔واضح رہے کہ ریاست کی برسراقتدار جماعت کے قبل ازیں بھی دیگر بھی کورونا سے مثبت پائے گئے تھے۔

Post source : urduleaks