October 25, 2020

بریکنگ نیوز _ تلنگانہ کے سرکاری ملازمین اور وظیفہ یابوں کو حکومت کی خوشخبری

بریکنگ نیوز _ تلنگانہ کے سرکاری ملازمین اور وظیفہ یابوں کو حکومت کی خوشخبری

حیدرآباد _ 30 ستمبر ( اردو لیکس) تلنگانہ حکومت نے کورونا وائرس کی وبا اور لاک ڈاؤن کے دوران سرکاری ملازمین اور وظیفہ یابوں کی منہا کردہ رقم اقساط میں جاری کرنے کا اعلان کیا ہے وظیفہ یابوں کے بقایاجات کی رقم دو قسطوں میں اکتوبر اور نومبر ، 2020 میں ادا کی جائے گی۔آل انڈیا سروس آفیسرز  ، گزیٹیڈ  ،نانگزیٹیڈ،  ، کلاس فورتھ  ، کنٹریکٹ / آؤٹ سورسنگ / آنوریم / دیگرملازمین اور منتخب نمائندوں کے لئے ، موخر شدہ رقم اکتوبر ، نومبر ، دسمبر ، 2020 اور جنوری 2021 میں چار اقساط میں نقد ادائیگی عمل میں لائی جائے گی

Post source : urduleaks