October 24, 2020

ہوشیاری مہنگی پڑی۔ کارپرآٹوکا رجسٹریشن نمبرلگانے والا پکڑا گیا

ہوشیاری مہنگی پڑی۔ کارپرآٹوکا رجسٹریشن نمبرلگانے والا پکڑا گیا

حیدرآباد 8 اکتوبر (اردولیکس) حیدرآباد کی بنجارہ ہلزٹریفک پولیس نے ایک کارڈرائیور کوپکڑلیا جس نے اپنی گاڑی پرآٹوکی رجسٹریشن نمبرپلیٹ لگائی گئی تھی۔ کل پولیس نے گاڑیوں کی تلاشی مہم کے دوران ایک انووا کارکو روک لیا، اس کی آرسی پرالگ نمبرتھا جبکہ گاڑی پرالگ نمبرکی رجسٹریشن نمبرپلیٹ لگائی گئی تھی۔ پوچھ تاچھ پرپتہ چلا کہ اس نے ایک آٹوکا نمبراپنی گاڑی پرلگالیا ہے۔ اس کی جانب سے قواعد کی خلاف ورزی پرچلان آٹوکے نام کٹ رہا تھا۔ اسے مزید کاروائی کیلئے بنارہ ہلز لا اینڈ آرڈر پولیس کے حوالے

Post source : urduleaks