این آر آئی

ریاض میں NEET-23 کا تمثیلی امتحان۔ زیر اہتمام انڈین فورم فار ایجوکیشن

ریاض ۔ کے این واصف

سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی طلبا و طالبات کے لئے انڈین فورم فار ایجوکیشن (IFE)حسب سابق ریاض میں NEET23 تمثیلی امتحان کا اہتمام کرے گا۔ ڈاکٹر دلشاد احمد اور سلمان خالد کی اطلاع کے مطابق یہ امتحان ۲۸ اپریل ۲۰۲۳ کو الیاسمین انٹرنیشنل اسکول ریاض میں منعقد ہوگا۔ اوقات شام 3بجے سے 6 بجے۔ شرکت کے خواہش مند طلبا سے خوہش کی گئی ہے کہ وہ ۱۵ اپریل تک اپنے نام فورم کے ساتھ رجسٹر کروائین۔ مزید تفصیلات کے لئے 0507809863 سے رابطہ کیا جاسکتاہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button