October 24, 2020

غلام بنی آزاد کورونا سے متاثر

غلام بنی آزاد کورونا سے متاثر

نئی دہلی 16 اکتوبر (اردولیکس) کانگریس کے سینئرلیڈروکانگریس قائدغلام نبی آزاد کورونا وائرس سے متاثرہوگئے۔ انھوں نے خود ٹویٹ کرکے یہ اطلاع دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ اپنے گھر پرالگ تھلگ ہیں۔
انہوں نے حالیہ دنوں میں ان سے رابطے میں آنے والے افراد سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنی جانچ کروائیں۔

Post source : urduleaks