October 24, 2020

ریڈ کراس سوسائٹی کی جانب سے ناراین پیٹ میں پولیس جوانوں میں صابن کے پیکٹس کی تقسیم

ریڈ کراس سوسائٹی کی جانب سے ناراین پیٹ میں پولیس جوانوں میں صابن کے پیکٹس کی تقسیم

نارائن پیٹ: 16 اکتوبر (اردو لیکس) ریڈ کراس سوسائٹی کی جانب سے آج ضلع ایس پی دفتر کے احاطہ میں 250 جوانوں میں صابن کے پیاکٹ تقسیم کے گے۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے ایڈیشنل ایس پی بھرت’ ڈی ایس پی نارائن پیٹ کے علاوہ ریڈ کراس سوسائٹی نے شرکت کی اور صابن جوانوں میں تقسیم کے۔اس موقع پر ریڈ کراس سوسائٹی کے ذمہ داران سدرشن ریڈی’ ہری نارائن بھٹڈ’ کے علاوہ آر آئی کرشنیا’ نارائن پیٹ سی آئی’ ایس آئی ودیگر موجود تھے

Post source : urduleaks