October 24, 2020

حیدرآباد کے عابدس میں مشہور شو روم میں آتشزدگی

حیدرآباد کے عابدس میں مشہور شو روم میں آتشزدگی

حیدرآباد _16 اکتوبر ( اردو لیکس) حیدرآباد شہر کے تجارتی عابدس علاقے میں کپڑوں کے مشہور شو روم چرماس کی عمارت میں آگ لگ گئی۔ چوتھی منزل پر آگ بھڑک اٹھی ۔ مقامی ذرائع کے مطابق فائر فائٹرز نے عمارت میں داخل ہو کر آگ بجھانے کا کام شروع کیا کردی۔شارٹ سرکٹ  حادثہ کی وجہ سمجھی جاتی ہے ہوا تھا۔ اس حادثے سے کتنی املاک کا  نقصان ہوا  ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔

Post source : urduleaks