October 24, 2020

حیدرآباد میں پھر زلزلے کے جھٹکے!

حیدرآباد میں پھر زلزلے کے جھٹکے!
Photo Credit To File

حیدرآباد _17 اکتوبر ( اردو لیکس) حیدرآباد کے راجندر نگر کے سلیمان نگر اور وادی محمود علاقہ میں پلرنمبر 230 پی وی ین آر ایکسپریس وے کے پاس جمعہ کی رات 10 بجے کے بعد  زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے گھروں میں تیزگڑگڑاہٹ اور زمین میں لرزہ محسوس کیا گیا۔ برتن کرسیاں وغیرہ گرگئے اور تمام محلہ والے گھروں سے باہر نکل گئے۔ ابھی بھی لوگ باہر ٹہرے ہوے ہیں اور پریشان ہیں۔ تاہم ضلع انتظامیہ نے اس کی توثیق نہیں کی۔

Post source : urduleaks