October 24, 2020

انڈیگوکے مسافرین کو چیک ان کی ادا کرنی ہوگی فیس

انڈیگوکے مسافرین کو چیک ان کی ادا کرنی ہوگی فیس

نئی دہلی 17 اکتوبر(اردولیکس) ملک کی سب بڑی ایئرلائن کمپنی انڈیگو کے مسافرین کو اب ایرپورٹس پر ایئرلائن کے کاونٹرپر چیک ان کیلئے فیس اداکرنی ہوگی۔ ایئر لائن نے ایک بیان میں بتایا کہ مسافرین کو ہوائی اڈے پر چیک ان کرانے کے لیے 100 روپے کی فیس دینی ہوگی۔

Post source : urduleaks