October 24, 2020

بارش سے ملک پیٹ حیدرآباد میں برقی شاک لگنے سے ایک شخص ہلاک

بارش سے ملک پیٹ حیدرآباد میں برقی شاک لگنے سے ایک شخص ہلاک

حیدرآباد _ 17 اکتوبر ( اردو لیکس)ملک پیٹ علاقے میں بارش کے دوران برقی شاک لگنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔یہ حادثہ یشودھا ہاسپٹل کے قریب واقع ایک مندر کے پاس پیش آیا۔بتایا گیا ہے کہ مزدور پیشہ شخص بارش سے بچنے سڑک کے کنارے سے جا رہا تھا کہ برقی کھمبے سے برقی رو دوڑ جانے پر وہ وہیں ڈھیر ہوگیا

Post source : urduleaks