October 24, 2020

ریاست میں کورونا کے 1436 کیسس _  اموات _ گریٹر حیدرآباد میں 249 کیس درج 

ریاست میں کورونا کے 1436 کیسس _  اموات _ گریٹر حیدرآباد میں 249 کیس درج 
حیدرآباد_ 18 اکتوبر ( اردو لیکس)تلنگانہ ریاست میں گذشتہ گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسوں میں کافی کمی ہوتی ہے 1436مثبت کیسس درج ہوئے اور 7افراد کی موت ہوگئی ۔اس سے ریاست میں کورونا کیسس کی کل تعداد2 لاکھ 22ہزار 111ہوگئی ہے۔  ہلاکتوں کی تعداد 1271ہوگئی . جی ایچ ایم سی کے حدود میں 249کیسس درج ہویے۔ عادل آباد 12کتہ گوڑم 77جگتیال27جنگاوں 21 بھوپال پلی 18گدوال 12، کاماریڈی 34کریم نگر 76 کھمم 78آصف آباد 16محبوب نگر 30محبوب آباد 30منچریال 23میدک 20ملکاجگیری 105ملگو21ناگرکرنول 24نلگنڈہ 75ناراین پیٹ 3نرمل 21نظام آباد 30پداپلی 20 سرسلہ 27، رنگاریڈی110، سنگاریڈی 34سدی پیٹ 67سوریہ پیٹ 28وقارآباد 25ونپرتی 21ورنگل رورل24ورنگل اربن 59 بھونگیر 20کیس درج ہوئے ہیں

Post source : urduleaks