October 24, 2020

حیدرآباد میں سینکڑوں گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں

حیدرآباد میں سینکڑوں گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں

حیدرآباد _ 18 اکتوبر ( اردو لیکس)حیدرآباد میں ہفتہ کی رات  شدید بارش کے بعد رات دیر گئے گورم چیرو تالاب کا پشتہ ٹوٹ گیا جس سے بابا نگر ، نرخی پھول باغ، اپو گوڑہ، شیواجی نگر،سائی بابا نگر، اور اطراف کی کئی بستیاں پانی میں ڈوب گئیں جہاں گھروں میں 10 فیٹ سے زیادہ پانی داخل ہوگیا ۔اور سینکڑوں گاڑیاں، کار، آٹوز پانی میں بہہ گئے۔

Post source : urduleaks