October 24, 2020

حیدرآباد، خاندان والوں کے ساتھ بہہ جانے والے ایان کی نعش دستیاب

حیدرآباد، خاندان والوں کے ساتھ بہہ جانے والے ایان کی نعش دستیاب

حیدرآباد 18 اکتوبر(اردولیکس) حیدرآباد میں تیزبارش کے دوران ارکان خاندان کے ساتھ بہہ جانے والے کم عمرلڑکے کی نعش آج پولیس کودستیاب ہوئی۔ پولیس کے بموجب 7 سالہ ایان خان 13 اکتوبرکوگگن پہاڑ علاقہ میں تیز بارش کے دوران اپنی والدہ، بھائی اورایک رشتہ دارکے ساتھ پانی میں بہہ گئے تھے۔ آج ان کی نعش ان کے گھرکے قریب پتھروں اورجھاڑیوں سے دستیاب ہوئی۔

Post source : urduleaks