November 26, 2020

تلنگانہ میں تمام امتحانات ملتوی

تلنگانہ میں تمام امتحانات ملتوی

حیدرآباد 20 اکتوبر (اردولیکس)تلنگانہ میں دسہرے تک کیلئے اہلیتی امتحانات سمیت یوجی، پی جی، انجینئرنگ کے تمام امتحانات ملتوی کردئیے گئے۔ ریاستی وزیرتعلیم سبیتا اندراریڈی کے مطابق گذشتہ کچھ دنوں سے ہورہی مسلسل بارش اورکورونا وباء کے پیش نظرعوام کی جانب سے امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا جارہا تھا۔ ریاستی وزیربلدی نظم ونسق کے ٹی آرنے بھی اس پرغورکرنے کی خواہش کی تھی، جس کے بعد انھوں نے دسہرہ تک تمام امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ٹویٹ کیا ہے۔

Post source : urduleaks