December 03, 2020

ریاست میں کورونا کے 1421 کیسس _ 6 اموات

ریاست میں کورونا کے 1421 کیسس _ 6 اموات
حیدرآباد _ 23 اکتوبر ( اردو لیکس)یاست میں گذشتہ گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسوں میں کافی کمی ہوتی ہے 1421مثبت کیسس درج ہوئے اور 6افراد کی موت ہوگئی ۔اس سے ریاست میں کورونا کیسس کی کل تعداد2 لاکھ 29ہزار 001ہوگئی ہے۔  ہلاکتوں کی تعداد 1298ہوگئی . جی ایچ ایم سی کے حدود میں 249کیسس درج ہویے۔ عادل آباد 14کتہ گوڑم 86جگتیال36 جنگاوں 21 بھوپال پلی 9گدوال 13، کاماریڈی 35کریم نگر 75کھمم 89آصف آباد 13محبوب نگر 24محبوب آباد 28منچریال 13میدک 13ملکاجگیری 111ملگو28ناگرکرنول 32نلگنڈہ 79ناراین پیٹ 13نرمل 6نظام آباد 33پداپلی 30 سرسلہ 25، رنگاریڈی97، سنگاریڈی 26سدی پیٹ 57سوریہ پیٹ 31وقارآباد 12ونپرتی 24ورنگل رورل23ورنگل اربن 52 بھونگیر 24کیس درج ہوئے ہیں

Post source : urduleaks