December 03, 2020

کپل دیو کو دل کا دورہ _ ہاسپٹل میں شریک

کپل دیو کو دل کا دورہ _ ہاسپٹل میں شریک

نئی دہلی _23 اکتوبر ( اردو لیکس) ٹیم انڈیا کے سابق کپتان کپل دیو کو دل کا دورہ پڑا۔ جس پر سیکیورٹی عملہ نے فوری کپل دیو کو دہلی کے فورٹیس اسکارٹ اسپتال پہنچایا۔جہاں 61 سالہ لیجنڈری کرکٹر کی  انجیو پلاسٹی کی گئی ۔ فی الحال ان کی طبیعت مستحکم ہے۔ ابھی تک ان کے ارکان خاندان کی طرف سے کوئی بیان نہیں کیا گیا ہے۔

Post source : urduleaks