December 03, 2020

تلنگانہ کے سرکاری ملازمین نے 33 ،کروڑ روپئے کی رقم بارش کے متاثرین کے لئے دی

تلنگانہ کے سرکاری ملازمین نے  33 ،کروڑ روپئے کی رقم بارش کے متاثرین کے لئے دی

حیدرآباد _ 23 اکتوبر ( اردو لیکس) ۔تلنگانہ گزیٹیڈ آفیسرس، نان گزیٹیڈ آفیسرس اور دیگر  ملازمین تنظیموں کے قائدین نے آج چیف منسٹر چندرشیکھر راو سے ملاقات کی۔اور بارش کے متاثرین کے لئے چیف منسٹر ریلیف فنڈ میں سرکاری ملازمین کی ایک دن کی تنخواہ عطیہ دینے کا اعلان کیا۔ان قائدین نے 33 کروڑ روپے کا کانسینٹ لیٹر چیف منسٹر کے حوالے کیا۔جو ریاست کے سرکاری ملازمین کی ایک دن کی تنخواہ ہوتی ہے 

Post source : exclusive