December 03, 2020

بریکنگ نیوز۔ حیدرآباد میں پراسراردھماکہ۔ ایک شخص زخمی

بریکنگ نیوز۔ حیدرآباد میں پراسراردھماکہ۔ ایک شخص زخمی

حیدرآباد 24 (اردولیکس) حیدرآباد کے جگت گیری گٹہ علاقہ میں پراسرادھماکہ ہوا۔ مقامی افراد کے مطابق یوسف نامی شخص آج اپنے گھرکے پاس ایک آٹومیں سوارہونے کیلئے جارہا تھا کہ اچانک دھماکہ ہوا جس کی وجہہ سے اس کا پاوں زخمی ہوگیا۔ دھماکہ کی آوازدورتک سنائی دی جس کے ساتھ ہی مقامی افراد خوفزدہ ہوگئے۔ زخمی کوعلاج کیلئے ہاسپٹل منتقل کردیا گیا ہے اورپولیس اس پورے معاملہ کی باریک بینی سے چھان بین کی جارہی ہے۔

Post source : urduleaks