December 03, 2020

منچریال ضلع میں شیرکی موجودگی سے لوگ خوفزدہ

منچریال ضلع میں شیرکی موجودگی سے لوگ خوفزدہ
Photo Credit To file

حیدرآباد 29 اکتوبر (اردولیکس) ریاست تلنگانہ کے ضلع منچریال میں شیرکی موجودگی سے مقامی افراد میں خوف کی لہرپائی جاتی ہے۔ حاجی پورمنڈل کے ایلم پلی پراجکٹ کے قریب شیرکی موجودگی کی اطلاع سے لوگ خوفزدہ ہیں۔ اس دوران سرکاری عہدیداروں نے مقامی افراد سے جنگلاتی علاقہ کی طرف نہ جانے کی خواہش کی ہے۔

Post source : urduleaks