December 03, 2020

کویتا نے کونسل کی رکن کی حیثیت سے لیا حلف

کویتا نے کونسل کی رکن کی حیثیت سے لیا حلف

حیدرآباد _29 اکتوبر ( اردو لیکس) نظام آباد کونسل حلقہ سے منتخب ہونے والی کے کویتا نے آج قانون ساز کونسل کے امیدوار کی حیثیت سے حلف لے لیا۔تلنگانہ قانون ساز کونسل کے چیئرمین سیکھیندر ریڈی نے کویتا کو حلف دلایا۔کویتا چند دن قبل ہی حلف لینے والی تھی لیکن جگتیال کے رکن اسمبلی ڈاکٹر سنجے کمار سے ملاقات کے بعد وہ 5 دن کے لیے ھوم کورنٹائن ہوگئی تھی 

Post source : urduleaks