December 03, 2020

صحافیوں کو فی گز ایک روپیہ زمین دینے حکومت تیار: کے سی آر

صحافیوں کو فی گز ایک روپیہ زمین دینے حکومت تیار: کے سی آر

حیدرآباد _29 اکتوبر ( اردو لیکس)چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے   کہا ہے کہ صحافیوں کو  ھاوزنگ پلاٹس دینے کے وعدہ پر وہ پاببد عہد ہیں ہے  چیف منسٹر نے کہا کہ سپریم کورٹ میں صحافیوں کی اراضی سے متعلق کیس زیر التوا ہے اس لئے وہ فوری فیصلہ لینے کے موقف میں نہیں ہے انہوں نے کہا کہ وہ ایک روپیہ فی گز زمین دینے بھی تیار ہیں میڈچل ضلع میں صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے چیف منسٹر چندرشیکھر نے یہ بات کہی

Post source : urduleaks