November 26, 2020

حیدرآباد کے پرانا شہر میں نوجوان کی خودکشی

حیدرآباد کے پرانا شہر میں نوجوان کی خودکشی
Photo Credit To Representative image

حیدرآباد _18 نومبر ( اردو لیکس)حیدرآباد کے مصری گنج علاقے میں آج نوجوان بزنس مین نے خودکشی کرلی۔بتایا جاتا ہے کہ محمد فراز خان نامی 28 سالہ نوجوان نے اپنے ہی گھر میں پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔خودکشی کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکی۔پولیس تحقیقات کررہی ہے 

Post source : urduleaks