November 26, 2020

سکندرآباد میں خاتون انجینئر نے دفتر کی چھٹویں منزل سے کود کرخودکشی کرلی

سکندرآباد میں خاتون انجینئر نے دفتر کی چھٹویں منزل سے کود کرخودکشی کرلی

حیدرآباد _19 نومبر ( اردو لیکس)سکندرآباد میں ایک سافٹ ویرانجینئر نے خودکشی کرلی۔سکندرآباد کے گوپال پورم حدود میں اس نے اپنے دفتر کی عمارت کی چھٹویں منزل سے کود خودکر خودکشی کرلی۔اس کی شناخت 21سالہ سشمیتا کے طورپر کی گئی ہے۔یہ لڑکی ٹیک مہیندرا کمپنی میں ملازمت کرتی تھی۔آج وہ معمول کے مطابق دفتر آئی اور دفتر کی عمارت سے کود کرخودکشی کرلی۔پولیس نے ابتدائی جانچ میں شبہ ظاہر کیا کہ محبت میں ناکامی اس انتہائی اقدام کی اصل وجہ ہے

Post source : urduleaks