November 26, 2020

سید نظام الدین اور خواجہ غیاث الدین کانگریس کے امیدوار

سید نظام الدین اور خواجہ غیاث الدین کانگریس کے امیدوار

حیدرآباد _20 نومبر ( اردو لیکس) کانگریس پارٹی نے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے لئے آج تین فہرستوں کو جاری کیا ہے جن میں قابل ذکر سید نظام الدین اور خواجہ غیاث الدین شامل ہیں بلدی ڈیویژن شیخ پیٹ سے سید نظام الدین اور جہاں نما سے خواجہ غیاث الدین کو امیدوار بنایا گیا ہے ان تمام نے آج اپنے پرچہ نامزدگیاں داخل کردی ہیں 

Post source : urduleaks