November 26, 2020

کانگریس کے سابق مرکزی وزیر سروے ستیہ نارائنا کو بی جے پی میں شامل ہونے کی دعوت

کانگریس کے سابق مرکزی وزیر سروے ستیہ نارائنا کو بی جے پی میں شامل ہونے کی دعوت

حیدرآباد _20،نومبر ( اردولیکس) بی جے پی تلنگانہ کے صدر بنڈی سنجے اور پارٹی کے دیگر قائدین بشمول جی ویویک  نے کانگریس کے سینر لیڈر و سابق مرکزی وزیر سروے ستیہ نارائناسے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انہیں بی جے پی میں شمولیت کی دعوت دی۔ اس موقع پر بنڈی سنجے نے سروے کو ایک گلدستہ پیش کیا۔ معلوم ہوا ہے کہ سروے ستیہ نارائنا نے  ہی جے پی میں شامل ہونے سے متعلق انھیں کوئی جواب نہیں دیا۔

Post source : urduleaks