November 26, 2020

تلنگانہ میں کورونا وائرس کے 925 نئے کیسس

تلنگانہ میں کورونا وائرس کے 925 نئے کیسس

حیدرآباد _21 نومبر ( اردو لیکس) تلنگانہ ریاست میں کورونا وائرس کے 925نئے کیسس درج ہوئے ہیں اور 3 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد ریاست میں وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد اب تک 2 لاکھ 62ہزار 653 ہوگئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 1426ہوئی ہے گریٹر حیدرآباد میں 161کیس درج ہوئے ہیں

Post source : urduleaks