November 26, 2020

گرلز اسلامک آرگنائزیشن تلنگانہ و اڈیشہ کے انتخابات _ رمیسہ فاطمہ صدر اور صائمہ جنرل سکریٹری منتخب

گرلز اسلامک آرگنائزیشن تلنگانہ و اڈیشہ کے انتخابات _ رمیسہ فاطمہ صدر اور صائمہ جنرل سکریٹری منتخب

حیدرآباد _21 نومبر ( اردو لیکس) جماعت اسلامی  ہند حلقہ تلنگانہ و اڈیشہ کی طالبات تنظیم گرلز اسلامک آرگنائزیشن ( جی آئی او) کے انتخابات میں  رمیسہ فاطمہ کو سال 2021-22 کی میعاد کے لئے ریاستی صدر اور  امہ مہیمن  صائمہ کو گرلز اسلامک آرگنائزیشن  تلنگانہ کا جنرل سکریٹری منتخب کیا گیا ہے۔اس انتخابات میں ریاستی مشاورتی کونسل کے ناموں کا بھی اعلان کیا گیا ہے

1. عظمی بیگم ، وادی ہدی
2. مدیحہ امرین ، راجندر نگر
3۔منزہ زرین ، چندرائن گٹہ
4. سعودہ ثمرین ، جگتیال
5. ضحی ملاحت ، مراد نگر
6. سیدرا نوشین ، نامپلی
7. حفصہ تزئین ، کریم نگر ایسٹ
8. فائزہ کوثر ، سنگاریڈی
9. عائشہ خالد ، بہادر پورہ
10. سارا فاروق ، گوشہ محل
11. عائشہ صدیقہ ، کریم نگر مغربی
12۔مسیرا فردوس ، ورنگل
13. خنسہ فاطمہ ، ٹولی چوکی

Post source : urduleaks