November 26, 2020

مجلس سے دور ہوجانے والے قائدین کی گھر واپسی_ خواجہ بلال کی مجلس میں شمولیت

مجلس سے دور ہوجانے والے قائدین کی گھر واپسی_ خواجہ بلال کی مجلس میں شمولیت

حیدرآباد _21 نومبر ( اردو لیکس) کانگریس لیڈر و سابق کارپوریٹر خواجہ بلال بھی آج مجلس میں شامل ہوگئے ہیں انہوں نے دارالاسلام میں صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی سے ملاقات کرتے ہوئے مجلس میں دوبارہ شامل ہوگئے ہیں گذشتہ انتخابات کے دوران خواجہ بلال مجلس سے ناراض ہو کر کانگریس میں شامل ہوئے تھے لیکن چند دن قبل کانگریس میں شامل ہونے والے محمد غوث بھی مجلس میں دوبارہ شمولیت اختیار کی تھی اور آج خواجہ بلال مجلس میں واپس آگئے۔

Post source : urduleaks