November 26, 2020

حیدرآباد آوٹررنگ روڈ پرحادثہ۔ ماں شیرخواربیٹی ہلاک

حیدرآباد آوٹررنگ روڈ پرحادثہ۔ ماں شیرخواربیٹی ہلاک

حیدرآباد 22 نومبر (اردولیکس) حیدررآباد کے مضافات میں آوٹررنگ روڈ پررونما سڑک حادثہ میں ماں شیرخواربیٹی ہلاک ہوگئے۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق کاراوردوسری گاڑی میں تصادم کے نتیجہ میں تروینی نامی خاتون اوراس کی 11 ماہ کی بیٹی ریتیکا موقع پرہی ہلاک ہوگئے جبکہ اس حادثہ میں مزید تین افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ مزید تفصیلات کا انتظارہے۔

Post source : urduleaks